the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممکن ہے کہ جلد ہی ریلوے ٹکٹ دینا بند کر دے. ریلوے نے پیپر لس ٹکٹ بنانے کی طرف قدم بڑھا دیا ہے. اس کے تحت پیپر ٹکٹ کی جگہ موبائل پر میسج بھیجا جائے گا اور وہیں اسے دکھانا ہوگا. ٹی ٹی کو مسودہ دیا جائے گا اور اسی پر ٹکٹ کی ڈٹیل اس کے پاس ہوگی جس کے ذریعہ وہ ٹکٹ کی جانچ کرے گا.
ریلوے کا کہنا



ہے کہ ریزرویشن چارٹ بھی آن لائن کرنے کی طرف قدم بڑھائے جا رہے ہیں. ریلوے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اب ٹی ٹی ریلوے کے ریزرویشن سسٹم سے ہمیشہ مربوط رہیں گے اور کینسلیشن کا کوئی بھی اپ ڈیٹا بھی دیکھ سکیں گے. ریلوے کا خیال ہے کہ پورے ملک میں اس قسم کے اقدامات جب پوری طرح زمین کی سطح پر اتر جائے گی تب ریلوے کو کروڑوں کی بچت ہوگی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.